اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف نے کل صبح کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

10 Oct 2026
10 Oct 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم کی جانب سے صبح 9:30 بجے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔

ذرائع  کے مطابق مختلف آئینی آپشنز پر غور کیا جائے گا، خیبر پختونخوا کی صورتحال کے حوالے سے مختلف آئینی آپشنز پر مشاورت جاری ہے، حتمی فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

مولانا فضل الرحمان کے ساتھ وزیراعظم کی اہم ملاقات بھی ہوئی، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے  وزیر اعظم سے  آئینی آپشن استعمال کرنے سے قبل ایک موقع اور مشاوراتی عمل کو بڑھانے کی درخواست کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے