اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹولنٹن مارکیٹ سیل کرنے سے کروڑوں روپے مالیت کی مرغی ضائع

10 Oct 2026
10 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں واقعہ ٹولنٹن مارکیٹ سیل کرنے سے کروڑوں روپے مالیت کی مرغی ضائع ہو گئی۔

پولٹری پروفیشنل کلب کے چیئرمین ریاض احمد احسان نے لاہور پریس کلب میں کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند افراد کی غلطی کی سزا پوری مارکیٹ کو نہیں دی جا سکتی، روزگار بحال کیا جائےٹولنٹن مارکیٹ سیل کرنے سے کروڑوں روپے مالیت کی مرغی ضائع ہو گئی ہے۔

اس موقع پر موجود دیگر رہنماؤں نے کہا کہ ٹولنٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی سپلائی کا الزام جھوٹ ہے، مارکیٹ کو فوری طور پر کھولا جائے تاکہ روزگار بحال ہو سکے جبکہ شفاف تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے جو میرٹ پر فیصلہ کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے