اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آزادی فلائی اوور پر بس تلے کچلا جانیوالا موٹر سائیکل سوار جاں بحق

10 Oct 2026
10 Oct 2026

(لاہور نیوز) آزادی فلائی اوور پر ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق نامعلوم کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار سڑک پر گر گیا، جس کے بعد پیچھے سے آنے والی بس نے اسے کچل دیا، جاں بحق نوجوان کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی ہے۔حادثے میں ملوث بس راوی روڈ پولیس کے حوالے کردی گئی ہے۔

سی ٹی او لاہور  نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے حادثے میں ملوث نامعلوم کار کو تلاش کرنے کا حکم دے دیا، پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے جبکہ حادثے کے بعد ٹریفک بحال کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے