اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم بھارت روانہ

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(لاہور نیوز) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت روانہ ہوگئی۔

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی نیشنل ہاکی سٹیڈیم سے روانہ ہوئے، قومی ہاکی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارت میں داخل ہوگی اور براستہ امرتسر چنئی  پہنچے گی۔

خیال رہے ایشین چیمپئنز ٹرافی کا  3 اگست سےہو رہا ہے، پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ 3 اگست کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی جبکہ 9 اگست کو روایتی حریفپاکستان اور بھارت سے مدمقابل ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے