اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ،امان صدیقی نے پاکستان کا نام روشن کردیا

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(ویب ڈیسک)عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں امان صدیقی کی جانب سے نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق امان صدیقی نے 400 میٹر فری سٹائل میں 4:12.29 کے ساتھ نیا قومی ریکارڈ بنایا ہے۔اس سے قبل امان ہی نے 4:15.78 کے ساتھ یہ ریکارڈ بنایا تھا،تاہم نئے قومی ریکارڈ کے باوجود امان صدیقی اگلے راؤنڈ میں نہ آسکےمجموعی ہیٹس میں امان صدیقی 55 میں سے 50 ویں نمبر پر رہے۔

واضح رہے کہ امان صدیقی کوالیفائی کرنے والے آخری سوئمر سے 28 سیکنڈز پیچھے رہے اور تمام ہیٹس میں شریک ٹاپ 8  بہترین سوئمرز نے فائنل کیلئے جگہ بنائی۔

فوٹو جیو نیوز

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے