اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سرفراز احمد کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں رنز کرنا ہوں گے، راشد لطیف

22 Jul 2023
22 Jul 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ سرفراز احمد کو سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں رنز کرنا ہوں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہا کہ محمد رضوان ون ڈے کرکٹ اچھی کھیلتے ہیں، پی سی بی کا نظام کرکٹرز کو ہی چلانا چاہیے، پاکستان کرکٹ کو کیسے بہتر کرنا ہے یہ ایک کرکٹر ہی بتا سکتا ہے۔

راشد لطیف نے کہا کہ بورڈ میں ہر کوئی اپنے مفاد کے لئے آتا ہے، پاکستان کرکٹ کی بھلائی کیلئے نہیں، ایشیا کپ میں پی سی بی بات کر سکتا ہے ورلڈ کپ کے لئے نہیں۔

سابق کپتان  نے کہا کہ ورلڈ کپ آئی سی سی کا ایونٹ ہے، پاکستان ٹیم کے جانے پر حکومت کی ابھی تک میٹنگ نہیں ہوئی، پاکستان ٹیم کو بھارت جانا ہو گا ورنہ چیمپئنز ٹرافی کا نقصان ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے