اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ : پاکستان نے چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست دیدی

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(ویب ڈیسک ) ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست دے دی۔

ازبکستان کے شہر تاشقند میں شروع ہونے والی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے چائنیز تائپے کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا۔

تمام کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے چائنیز تائپے کو 0-3 سے ہرا دیا، پاکستان نے پہلا گیم 15-25 سے جیتا، دوسرا 18-25 اور تیسرا گیم 16-25 سے جیت کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔

پاکستان جونیئرز اپنا اگلا میچ پیر کو منگولیا کے خلاف کھیلیں گے۔ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں 12 ٹیمیں شریک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے