اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد عامر آئندہ سال کاؤنٹی چمپئن شپ بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر آئندہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے۔

رپورٹس کے مطابق محمد عامر آئندہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے، برطانوی شہری بننے کے بعد دا ہنڈریڈ میں بھی محمد عامر بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے۔واضح رہے کہ محمد عامر نے 2020 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے