اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سجل اور وہاج علی جلد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ سجل علی اور اداکار وہاج علی جلد ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

حال ہی میں ایک اکانشا نامی ٹوئٹر صارف نے اداکار وہاج علی اوراداکارہ سجل علی کو ٹیگ کرتے ہوئے ان کے آنے والے پروجیکٹ کے حوالے سے سوال کیا۔

صارف نے سوال کیا کہ "کسی کو اندازہ ہے کہ وہاج علی اور سجل علی کا پروجیکٹ کب ریلیز ہو رہا ہے؟ اس کے لیے بہت پرجوش ہوں"۔

سوال کے جواب میں اداکار وہاج علی نے لکھا کہ "بہت جلد"۔

خیال رہے کہ اداکار وہاج علی اور اداکارہ سجل علی جلد ہدایت کار کاشف نثار کے پروجیکٹ میں دکھائی دیں گے جس کی کہانی بی گل نے تحریر کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے