اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

’ہر اک ادا دل ربا‘، منشاء پاشا کی نئی تصاویر وائرل

19 Jun 2023
19 Jun 2023

(ویب ڈیسک) شوخ گلابی رنگ کے لباس میں منشاء پاشا کی تصاویر انسٹاگرام پر وائرل ہوگئیں۔

چند گھنٹے قبل اداکارہ منشاء پاشا نے گلابی رنگ کا لباس پہنے اپنی تصاویر شیئر کیں جنہیں ساڑھے 11 ہزار سے زائد افراد نے پسند کیا ہے۔منشاء پاشا نے کیپشن دیا کہ ’ابھی مسکرا لیجیے کیونکہ کچھ پتا نہیں بعد میں کوئی مسئلہ سنگین ہوجائے یا صورتحال کے بدترین نتائج برآمد ہوں‘۔

خیال رہے کہ چند روز قبل منشاء پاشا کے خاوند اور معروف وکیل جبران ناصر مبینہ طور پر اغوا ہوگئے تھے لیکن وہ 24 گھنٹے بعد گھر پہنچ گئے تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے