اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سوشل میڈیا صارفین کا انوکھا کارنامہ ، اداکارہ ہانیہ عامر کی ہمشکل ڈھونڈ نکالی

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ہمشکل کو ڈھونڈ لیا۔

تفصیلات کےمطابقسوشل میڈیا پر ایک ترکش بلاگر کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس کو صارفین نے ہانیہ عامر کی ہمشکل قرار دے دیا ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام پر ایک نوجوان نے ترکش بلاگر کی تصاویر شیئر کی ہے جو ہانیہ عامر سے بےحد مماثلت رکھتی ہے۔

رپورٹ کےمطابق علینا اوزترک گلکو نامی اس ترکش بلاگر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین سمیت اداکارہ کے مداح بھی حیران رہ گئے ہیں،کئی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ہانیہ عامر کی جڑواں بہن لگتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے