اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کیمپس انڈر پاس میں پھنسا ایل پی جی کنٹینر طویل کوشش کے بعد نکال لیا گیا

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(لاہور نیوز) کیمپس انڈر پاس میں پھنسا ایل پی جی گیس کا کنٹینر 9 گھنٹے کی طویل کوشش کے بعد کرین کی مدد سے نکال لیا گیا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق وارث میر انڈر پاس پر رات گئے ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی سے ایل پی جی گیس کا کنٹینر پھنس گیا، اطلاع ملنے پر ٹریفک پولیس فوری طور پر وہاں پہنچی اور ایک سائیڈ کی ٹریفک کو عام ٹریفک کے لیے بند کیا۔

ٹریفک پولیس نے کرینوں کی مدد سے نو گھنٹے کے بعد کنٹینر کو باہر نکالا، سی ٹی او لاہور نے ڈرائیور کے خلاف غفلت اور لا پرواہی برتنے پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے