اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عبدالعلیم خان سے فرخ ممتاز، محمد شاہ کھگھہ اور چودھری ظہیر الدین کی ملاقات

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے سیاسی رہنما فرخ ممتاز مانیکا، محمد شاہ کھگھہ اور چودھری ظہیر الدین نے ملاقات کی۔

تفصیلات کےمطابق ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر سیاسی رہنماؤں فرخ ممتاز مانیکا اور محمد شاہ کھگہ نے عبدالعلیم خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے