اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں سال پہلی بار پاکستانی آم زمینی راستے سے چین جائیں گے

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(ویب ڈیسک) رواں سال پہلی بار پاکستانی آم زمینی راستے سے چین پہنچیں گے، ملتان سے آم تاشقرغان تک پہنچانے میں تقریباً 6 دن لگیں گے۔

لاجسٹکس کمپنی صادقین شپنگ لائن کے سی ای او طیب خان نے چائنا اکنامک نیٹ کو انٹرویو میں بتایا کہ ہم اس سال 10 جون کے بعد زمینی راستے سے سنکیانگ کو پاکستانی آم برآمد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

گزشتہ ہفتے کراچی سے کاشغر تک زمینی راستے سے کنٹینرائزڈ سمندری خوراک کا پہلا کارگو بھیجنے میں کامیابی کے بعد کراچی میں قائم لاجسٹکس انٹرپرائز چونسہ آموں کو پاکستان کے آم پیدا کرنے والے بڑے شہر ملتان سے شاہراہ قراقرم کے ذریعے تاشقرغان بھیجے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ فی الحال ہمارے کچھ صارفین ہیں جنہیں کاشغر اور ارومچی میں 2000 ٹن آم کی ضرورت ہے، لیکن ایک بار جب یہ شروع ہو جائے گا، مجھے امید ہے کہ وہ مزید آم منگوائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے