اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ

06 Jun 2023
06 Jun 2023

(ویب ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی سے سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز حصص مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی مثبت انداز میں ہوا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 255.52 پوائنٹس کی تیزی کے باعث 41923.46 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

پورے کاروباری روز کے دوران 0.61 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ ٹریڈنگ کے دوران 12 کروڑ 23 لاکھ 60 ہزار 33 شیئرز کا لین دین ہوا، تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کو 30 ارب روپے زائد کا فائدہ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے