اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اینٹی کرپشن ٹیم چودھری پرویز الٰہی کو لے کر گوجرانوالہ پہنچ گئی

02 Jun 2023
02 Jun 2023

(لاہور نیوز) اینٹی کرپشن ٹیم تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو لے کر گوجرانوالہ پہنچ گئی۔

چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن ریجنل آفس منتقل کر دیا گیا، چودھری پرویز الٰہی کو آج رات یہیں رکھا جائے گا۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے مقدمہ کے حوالے سے پوچھ گچھ بھی کی جائیگی، اس وقت اینٹی کرپشن کے ریجنل آفس کے باہر پولیس نے سکیورٹی سخت کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے