اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، خیریت دریافت کی

02 Jun 2023
02 Jun 2023

(لاہور نیوز) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں وفاقی وزیر سالک حسین، شافع حسین بھی شریک ہوئے، اس موقع پر چیف آرگنائزر چودھری محمد سرور، ق لیگ سندھ کے صدر طارق حسن بھی موجود تھے۔

آصف علی زرداری نے ملاقات کے دوران چودھری شجاعت حسین سے ان کی خیریت دریافت کی، ملاقات میں سیاسی صورتحال، ملکی معاملات پر بات چیت کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے