اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 474.00 زندہ مرغی
  • 687.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.68 قیمت فروخت : 298.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 344.62 قیمت فروخت : 345.24
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.17 قیمت فروخت : 179.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.73 قیمت فروخت : 203.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.76 قیمت فروخت : 74.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.97 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.18 قیمت فروخت : 904.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 249300 دس گرام : 213700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 228523 دس گرام : 195890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2989 دس گرام : 2566
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سگریٹ ٹیکس میں اضافہ، حکومت کو200 ارب روپے وصول ہونے کی توقع

22 May 2023
22 May 2023

(ویب ڈیسک) سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکسوں میں حالیہ اضافے سے حکومت کو رواں سال تقریباً 200 ارب روپے ٹیکس وصول ہونے کی توقع ہے۔

گزشتہ مالی سال میں تمباکو کی صنعت سے 148 ارب روپے کا ریکارڈ ٹیکس وصول کیا گیا تھا، پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہر سال 3 لاکھ 37 ہزار500 اموات ہوتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 31 ملین بالغ تمباکو استعمال کرنے والوں میں سے، ہر 94 میں سے ایک تمباکو نوشی کرنے والا سگریٹ کی قیمتوں میں زیادہ ٹیکس کے ساتھ اضافے کی وجہ سے سگریٹ نوشی چھوڑنے پر مجبور ہے اور بچت کو خوراک، تعلیم اور سہولیات کی ادائیگی جیسی دیگر ضروریات کو پورا کرنے کیلیے خرچ کرتا ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور پشاور میں زمینی سروے کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا کہ تمباکو نوشی کرنے والوں کو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کے بعد سگریٹ نوشی چھوڑنے پر مجبورکیا گیا جو اس سال فروری میں 146 فیصد سے 154 فیصد تک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے