اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میٹھی عید کی میٹھی خوشیاں، میٹھے کے بغیر ادھوری

23 Apr 2023
23 Apr 2023

(لاہور نیوز) میٹھی عید کی میٹھی خوشیاں میٹھے کے بغیر ادھوری ہیں، مختلف بیکریوں پر شہریوں کا رش لگ گیا۔

عید میٹھی ہو اور عید پر مٹھائی نہ ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے، عید سعید کے باعث لاہوریوں نے بیکریوں  کا رخ  کرلیا،کسی نے برفی خریدی، کسی کو گلاب جامن پسند آئے، کسی نے اپنے عزیز و اقارب کیلئے چاکلیٹ کیک تو کسی نے فریش کریم پائن ایپل کیک خریدا۔

خریداروں کا کہنا ہے کہ عید کی نماز ادا کرنے کے بعد مٹھائی کی دکان کا رخ کیا ہے، میٹھی عید ہے تو مٹھائی بھی ضروری ہے، اپنے اور عزیز و اقارب کے لئے مٹھائی خرید رہے ہیں

شہر کی  مٹھائی کی دکانوں پر لگا  رش میٹھی عید کا احساس دلاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے