اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شہر کی اوپن مارکیٹ میں نجی گندم کا ریٹ 53 سو روپے ہو گیا

03 Apr 2023
03 Apr 2023

(لاہور نیوز) شہر کی اوپن مارکیٹ میں نجی گندم کا ریٹ 53 سو روپے ہو گیا۔ شہر کے 70 فیصد سے زائد سٹورز پر دس کلو آٹے کا تھیلا غائب ہے۔

11سو 60 روپے میں دس کلو سرکاری تھیلا مارکیٹ سے غائب ہو گیا۔ مفت آٹا سکیم کے باعث مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی سرکلیشن نایاب ہو گئی۔ دوکانداروں نے 15 کلو آٹا 100 روپے کے اضافے سے 23 سو روپے کا فروخت کرنا شروع کر دیا۔  20کلو آٹے کا تھیلا منہ مانگے داموں 25 سو روپے کا فروخت ہونے لگا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے