اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

‏لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات میں یکم جون تک نرمی کر دی گئی

15 May 2026
15 May 2026

(ویب ڈیسک)لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات میں یکم جون تک نرمی کر دی گئی،مارکیٹیں 8 بجے کے بعد بھی کھلی رہیں گی۔

حکومت نے تاجر برادری کے دیرینہ مطالبے پر لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئے فیصلے کے تحت مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھلی رہ سکیں گی۔

حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینا اور معیشت کو مزید فعال بنانا ہے۔ حکومت نے تاجروں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے خصوصی رعایت دیتے ہوئے اوقات کار میں توسیع کی منظوری دی ہے۔

متعلقہ اداروں کو فیصلے پر فوری عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے تاکہ شہریوں اور تاجروں کو اس سہولت سے فوری فائدہ پہنچ سکے۔حکومت کا کہنا ہے کہ تاجر برادری کے مسائل کے حل اور کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کیلئے مزید اقدامات بھی زیر غور ہیں۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے