اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا: گورنر پنجاب

17 May 2026
17 May 2026

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ( ن) ملک کی بہتری کے لیے مل کرکام کررہی ہیں، معرکہء حق میں کامیابی کے بعد پاکستان کا مُورال بلند ہوا ہے، پاکستان ایک پُرامن ملک ہے لیکن ملک کی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے