اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینک آف پنجاب نے اپنے ملازمین کی کم از کم تنخواہ کی حد بڑھا دی

20 Feb 2023
20 Feb 2023

(لاہور نیوز) بینک آف پنجاب نے اہم اقدام کر لیئے۔ اپنے ملازمین کی کم از کم تنخواہ کی حد بڑھا دی۔

ہر طرف مہنگائی کا راج ہے، دو وقت کی روٹی مشکل ہو گئی۔ حکومتی توجہیات اپنی جگہ لیکن مہنگائی کی چکی میں عام آدمی پس گیا۔

مہنگائی کا توڑ کرنے کے لئے بینک آف پنجاب نے بڑا فیصلہ کر دیا۔ بینک ملازمین کی کم از کم تنخواہ 37 ہزار 500 روپے مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ جس پر فوری عمل ہو گا ۔ حکومت کی جانب سے کم از کم تنخواہ 25 ہزار مقرر کی گئی ہے تاہم بجٹ اور سالانہ اضافے سے ہٹ کر بینک آف پنجاب نے مثبت اقدام کر دیا۔

بینک انتظامیہ کے مطابق بنک کی مالی حالت کافی بہتر ہے اس لئے ملازمین سے مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے