03 Feb 2023
(لاہور نیوز) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ 36 سال کی ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے کوئٹہ میں 3 فروری 1987 کو ہمایوں پیرزادہ کے گھر میں آنکھ کھولی،تعلیم مکمل کرنے کے بعد شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اورگانا ’’ مجھے عشق ہے‘‘سمیت دیگر سیریلز میں اپنی فنی صلاحیتیوں کو منوایااور نام کمایالیکن چند سال قبل نازیبا ویڈیو اور تصاویر لیک ہونے کے بعد شوبز کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر اسلامی طرز زندگی کو اپنا لیا۔
