اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2026 کی تاریخ کا اعلان کر دیا

19 May 2026
19 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے انعقاد کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، پی ایم ڈی سی کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان اتوار، 16 اگست 2026 کو ملک بھر میں منعقد ہوگا۔

کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم ڈی کیٹ 2026 کے لیے گزشتہ سال 2025 کا نصاب ہی نافذ العمل ہوگا، لہٰذا طلبہ اسی نصاب کے مطابق اپنی تیاری جاری رکھیں۔

پی ایم ڈی سی نے طلبہ کو ہدایت کی ہے کہ مزید معلومات، رجسٹریشن اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے کونسل کی سرکاری ویب سائٹ ملاحظہ کرتے رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے