اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ سجل علی کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

12 Apr 2020
12 Apr 2020

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ سجل علی کورونا وائرس کے باعث گھر میں موجود ہیں اور اب انہوں نے انسٹا گرام پر اپنے خوبصورت ماضی کو یاد کرتے ہوئے بچپن کی تصویر شیئر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سجل علی نے بچپن کی تصویر شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔ اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجل علی دونوں ہاتھ سر پر رکھ کر کسی کی گود میں موجود ہیں۔

انسٹا گرام میں شیئر کی گئی اس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میں بچپن میں سلام کرنے کے لیے اس طرح دونوں ہاتھ سر پر رکھ لیتی تھی۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی سجل علی اپنی فیملی کی ایسی کئی تصاویر شیئر کرچکی ہیں۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے