اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ چوہنگ کے علاقہ میں لاہور کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ سامنے آ گیا

04 Feb 2020
04 Feb 2020

(لاہور نیوز) چوہنگ میں شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ سامنے آ گیا۔ رینٹ اے کار کے نام پر شہریوں کو چونا لگا دیا گیا۔ 2 مبینہ فراڈئیے 100 کے قریب شہریوں کی گاڑیاں لے کر نو دو گیارہ ہو گئے۔ دونوں بھائیوں مزمل اور مدثر کے خلاف تھانے میں 100 سے زائد درخواستیں دائر کروا دی گئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان مزمل اور مدثر دونوں سگے بھائی مختلف علاقوں سے گاڑیاں کرائے پر لیتے تھے۔ ملزمان کو ٹریس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ پولیس کے اعلی افسران کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں لیا جا رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے