اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سگیاں انٹرچینج کے قریب غیرقانونی ویسٹ برننگ یونٹس کے خلاف آپریشن، 6 یونٹس مسمار

27 Nov 2026
27 Nov 2026

(لاہور نیوز) سموگ اور فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی ویسٹ برننگ یونٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سگیاں انٹرچینج کے قریب 6 یونٹس مسمار کر دیئے۔

اسسٹنٹ کمشنر سٹی رانا عامر لیاقت نے ای پی اے، میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) اور پولیس کے ہمراہ آپریشن کیا، کارروائی کے دوران سگیاں انٹرچینج کے قریب قائم 8 غیر قانونی ویسٹ برننگ یونٹس کا محاصرہ کیا گیا، جن میں سے 6 کو مسمار کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا کہنا تھا کہ سموگ اور فضائی آلودگی پھیلانے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ مسمار کئے گئے یونٹس کی جگہ دوبارہ کسی قسم کی غیر قانونی سرگرمی کی اجازت نہ دی جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی یقینی بنائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے