اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواں کوٹ پولیس کا ناکے پر موٹر سائیکل سوار ملزمان سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

27 Nov 2026
27 Nov 2026

(لاہور نیوز) نواں کوٹ کے علاقے میں پولیس نے ناکے پر رکنے کا اشارہ کرنے پر فائرنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار ملزمان سے مقابلہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ناکے پر موجود اہلکاروں نے دو موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے رکنے کے بجائے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

فائرنگ کے دوران ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی ہوگیا، جس کی شناخت افضل محمود کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے زخمی ملزم کو حراست میں لے کر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق فرار ہونے والا ملزم اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ گرفتار زخمی ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے، جس کے خلاف سنگین جرائم کے 63 مقدمات درج ہیں۔

پولیس نے فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن اور تلاش کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے