اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: گجومتہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی گدھا گاڑی کو ٹکر، نوجوان جاں بحق، بہن شدید زخمی

27 Nov 2026
27 Nov 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے گجومتہ کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے گدھا گاڑی کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 32 سالہ قمر عباس موقع پر ہی جاں بحق جبکہ اس کی بہن شدید زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق قمر عباس اپنی بہن کے ہمراہ گدھا گاڑی پر جانوروں کے لیے چارہ لینے جا رہا تھا کہ راستے میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے گدھا گاڑی کو ٹکر مار دی۔

حادثے کے نتیجے میں قمر عباس موقع پر دم توڑ گیا جبکہ اس کی بہن کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا ذمہ دار نامعلوم ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور ٹریکٹر سمیت موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے