اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مہنگا آٹا فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

23 Nov 2026
23 Nov 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم اور آٹے کی سپلائی ڈبل کرنے کے تین دن بعد مہنگا آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں انہوں نے نرخوں میں کمی کیلئے گندم اور آٹے کی سپلائی ڈبل کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گندم اور آٹے کی سپلائی ڈبل کرنے کے تین دن بعد مہنگا آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم بھی دے دیا۔

مریم نواز شریف کے زیر صدارت اجلاس میں آٹے کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا، وزیراعلیٰ نے آٹے کے نرخ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا ٹاسک دے دیا۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ مافیاز کو آٹے کے نرخ میں من مانی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عوام کو سستی گندم اور آٹے کی فراہمی کا عہد ہر صورت نبھائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے