اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی

23 Nov 2026
23 Nov 2026

(لاہور نیوز) اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے گروپ بی کے اہم مقابلے میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کی ٹیم کو 48رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی۔

314رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 265 رنز بنا سکی ، بھارت کی جانب سے تلک ورما اور ابھیشیک شرما 70رنز بنا کر نمایاں رہے، شہباز احمد نے 56 اور سوریا ونشی  نے 11رنز بنائے۔

قبل ازیں دوحہ کے ویسٹ اینڈ پارک انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان شاہینز  نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 49.2 اوورز میں 313 رنز بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی۔

پاکستان کی جانب سے حسن نواز 79 رنز بنا کر نمایاں رہے، جبکہ معاذ صداقت  نے 59 اور فرحان یوسف نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔

بھارت اے کی جانب سے ہرشت رانا، پرنس یادیو، سوریانش اور وپراج  نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ایوش بادونی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری مقابلہ 2023 کے ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے فائنل میں ہوا تھا، جس میں پاکستان شاہینز  نے بھارت اے کو 128 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے