اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب حکومت کا گنے کا کرشنگ سیزن شروع کرنے کا فیصلہ

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے گنے کا کرشنگ سیزن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں گنے کا کریشنگ سیزن 15 نومبر سے شروع کرنے کی  منظوری دے دی، ذرائع فوڈ سیکیورٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ  کے مطابق  گنے کا کرشنگ سیزن شروع کرنے کا نوٹیفکیشن تیار کر لیا گیا، 15 نومبر سے کرشنگ سیزن شروع کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن کچھ دیر بعد متوقع  ہے۔

 

 

 

رواں سال صوبہ بھر میں 24لاکھ52ہزار ایکڑز پر گنے کی فیصل کاشت ہے، گزشتہ  سال کی نسبت 16فی صد زائد رقبہ پر گنا کاشت کیا گیا ہے، گنے کی قیمت شوگر ملز خود مارکیٹ فورسز کے میکینزم کے تحت تعین کریں گی، پنجاب حکومت اس قیمت کو مانیٹر کرے گی اور کسانوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔ 

پنجاب میں کل 47 شوگر ملز میں 41 ملیں فنکشنل ہیں، پنجاب فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کر دیں، حکومتی نوٹیفکیشن  کی خلاف ورزی پر شوگرکین ایکٹ کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے