اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں فی تولہ 4900 روپے کمی، چاندی بھی سستی

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 900 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 11 ہزار 636 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 201 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 911 روپے پر آ گئی۔

دوسری جانب  عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 49 ڈالر سستا ہو کر 3 ہزار 891 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

علاوہ ازیں مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی کم ہوگئی۔ 24 قیراط فی تولہ چاندی 111 روپے کی کمی کے بعد 5 ہزار 467 روپے میں فروخت ہونے لگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے