اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینکوں کے ذریعے کاروباری طبقے کو مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں: بلال اظہر کیانی

10 Nov 2026
10 Nov 2026

(لاہور نیوز) وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ بینکوں کے ذریعے کاروباری طبقے کو مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ حکومت نے چھوٹے کاروباری طبقے کی معاونت اور کاروبار کے فروغ کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ترجیحات میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) کا فروغ شامل ہے۔

وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ بینکوں کے ذریعے چھوٹے کاروباری طبقے کو مالی معاونت کی فراہمی یقینی بنائی جا رہیں اور برآمدات میں اضافے کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے سپر ٹیکس کا خاتمہ کیا گیا ہے اور چھوٹے برآمد کنندگان کے لیے بجلی کی قیمتیں بھی کم کی گئی ہیں۔

وزیر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ حکومت معاشی اصلاحات کے لیے سرمایہ کاروں کی تجاویز کا خیرمقدم کرتی ہے، کاروباری شعبے کی ترقی اور برآمدات میں اضافے کے لیے نجی شعبے کا تعاون اہم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے