اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں ایک روز کے وقفے کے بعد بڑی کمی

10 Nov 2026
10 Nov 2026

(لاہور نیوز) ملک میں سونے کی قیمت ایک روز کے وقفے کے بعد دوبارہ کم ہو گئی۔

 

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت  4 لاکھ 30 ہزار 836 روپے پر آ گئی ہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 1286 روپے گر کر 3 لاکھ 69 ہزار 372 روپے ہو گئی جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5723 روپے پر برقرار رہی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 ڈالر سستا ہوکر 4083 ڈالر پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے