اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

امریکی مڈٹرم انتخابات کے اثرات: سٹاک مارکیٹ میں 4500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

05 Nov 2026
05 Nov 2026

(لاہور نیوز) امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج کے اثرات پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی نظر آنے لگے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 4500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 604 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، خبر ایجنسی کے مطابق ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 3 فیصد سے زائد اضافہ دیکھا گیا، چین کے شینزن کمپوزٹ انڈیکس میں بھی ایک فیصد کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں 5 فیصد سے زائد مندی دیکھی گئی، تائیوان کے ایس ای انڈیکس میں بھی 3 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی، جبکہ جاپان کے نکئی انڈیکس میں بھی 1.49 فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے