اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ شخص کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی

05 Nov 2026
05 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں گھریلو ناچاقی ایک اور جان نگل گئی، جہاں گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ 31 سالہ شخص نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ 31 سالہ عقیل  نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی ختم کرنے کی کوشش کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عقیل کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دورانِ علاج دم توڑ گیا۔

پولیس نے لاش کو قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے