اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈسٹرکٹ انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ، ریئل لاہور فٹبال کلب نے فائنل میچ جیت لیا

03 Nov 2026
03 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور ڈسٹرکٹ انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل ریئل لاہور فٹبال کلب نے جیت کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا، چیمپئن شپ کا فائنل پنجاب یونیورسٹی گراؤنڈ میں کھیلا گیا، جس میں ریئل لاہور فٹبال کلب اور جلو فٹبال کلب کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ وقت تک مقابلہ برابر رہا، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر کیا گیا، پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ریئل لاہور فٹبال کلب نے جلو فٹبال کلب کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔

تقریب میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدر حافظ ذکاء اللہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ صدر ڈی ایف اے لاہور ضیاء عارف اور سیکرٹری عبدالندیم بھی موجود تھے۔

چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے موقع پر مہمانانِ خصوصی نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے