اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ابو ظہبی ٹی ٹین لیگ: قومی کرکٹرز پی سی بی کے این او سی کے منتظر

03 Nov 2026
03 Nov 2026

(ویب ڈیسک) ابو ظہبی ٹی ٹین لیگ میں شرکت کیلئے منتخب قومی کرکٹرز تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے این او سی کے منتظر ہیں۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کو تاحال این او سی نہیں ملے جس کے باعث قومی کرکٹرز پریشانی سے دوچار ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فرنچائزز کی جانب سے قومی کرکٹرز سے رابطے کیے جا رہے ہیں اور انہیں جلد این او سی حاصل کرنے کا کہا گیا ہے۔

لیگ میں فخر زمان، افتخار احمد، نسیم شاہ، فہیم اشرف، سفیان مقیم اور عباس آفریدی شامل ہیں جبکہ حسن نواز، علی رضا، اعظم خان، خواجہ نافع، عاکف جاوید اور سلمان ارشاد بھی لیگ کا حصہ ہوں گے۔

ان کے علاوہ خوشدل شاہ اور حیدر علی بھی ابو ظہبی ٹی ٹین لیگ کی مختلف ٹیموں کی نمائندگی کریں گے۔

اگر مقررہ وقت تک پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری نہ ہوئے تو ٹیمیں ان کے متبادل کھلاڑیوں کو شامل کر لیں گی ابو ظہبی ٹی ٹین لیگ 7 سے 20 نومبر تک کھیلی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے