اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کی پہلی سرکاری ایئر لائن "ایئر پنجاب" منصوبے میں اہم پیش رفت

03 Nov 2026
03 Nov 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کی پہلی سرکاری ایئر لائن "ایئر پنجاب" منصوبے کو بند کیے جانے کی اطلاعات مسترد کر دی گئیں جبکہ سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب نے منصوبے پر پیش رفت کی تصدیق کر دی۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ  ایئر پنجاب منصوبہ بند نہیں کیا جا رہا ہے، ایران، امریکا جنگ اور تیل کے بحران کے باعث منصوبے پر کام کی رفتار ضرور سست ہوئی، تاہم منصوبہ بدستور جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایئر پنجاب کے لیے سول ایوی ایشن کا لائسنس حاصل کر لیا گیا ہے جبکہ طیارے لیز پر لینے کی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت ایئر پنجاب منصوبے کے تحت ابتدائی مرحلے میں 6 طیارے لیز پر لے گی، جبکہ منصوبے پر عملی پیش رفت جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے