اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواب ٹاؤن میں شوہر کے ہاتھوں بیوی مبینہ طور پر قتل، لاش مردہ خانے منتقل

03 Nov 2026
03 Nov 2026

(لاہور نیوز) نواب ٹاؤن کے نواحی علاقے کھمبا گاؤں میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ملزم نے 40 سالہ بیوی کے منہ پر تکیہ رکھ کر اس کی جان لے لی، مقتولہ کی شناخت نجمہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جہاں جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق رضاکاروں نے مقتولہ کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے