اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی، قمار بازی میں ملوث 10 ملزمان گرفتار

31 Oct 2026
31 Oct 2026

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ پولیس نے قمار بازی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کینٹ کے مطابق گرفتار ملزمان میں علی، عرفان، اللہ دتہ، وحید، آفتاب، شاہد، اویس اور دیگر شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے قمار بازی کی رقم 42 ہزار 500 روپے برآمد کر لی گئی۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے