اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گلبرگ میں شیزان بیکرز فیکٹری میں گیس دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

01 Nov 2026
01 Nov 2026

(لاہور نیوز) گلبرگ کے علاقے میں گورو مانگٹ روڈ پر واقع شیزان بیکرز فیکٹری کے بیکنگ ایریا میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں فیکٹری کا کچھ حصہ منہدم ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں مجموعی طور پر 8 فیکٹری ورکرز متاثر ہوئے، جن میں سے 7 افراد زخمی جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 35 سالہ ساجد ولد فرید کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں جناح اور سروسز ہسپتال منتقل کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے