اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں درجہ حرارت میں روز بروز کمی، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

31 Oct 2026
31 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھتی جا رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 17 جبکہ زیادہ سے زیادہ 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔  شہر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔

شہر میں ہوا کی رفتار 3 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ شہر میں سموگ کی اوسط شرح 300 ریکارڈ کی گئی ہے۔

جی سی یونیورسٹی کے اطراف ایئر کوالٹی انڈیکس 515 جبکہ گلبرگ کے علاقے میں 497 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فضائی آلودگی کی موجودہ صورتحال شہریوں، خصوصاً بچوں، بزرگوں اور سانس کے مسائل سے دوچار افراد کے لیے تشویش کا باعث بن رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے