اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پتنگ بازی کیلئے ممنوعہ کیمیکل ڈور تیار کرنے اور فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار

30 Oct 2026
30 Oct 2026

(لاہور نیوز) پتنگ بازی کیلئے ممنوعہ کیمیکل ڈور کی تیاری اور فروخت کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ہیئر پولیس نے تتلے روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان عارف اور رفیق کو گرفتار کر لیا، جبکہ حویلیاں چوک سے بھی دو ملزمان رضوان اور خالد کو حراست میں لے لیا گیا۔

ترجمان ایس پی کینٹ کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 40 چرخیاں کیمیکل ڈور، 90 خالی نلکیاں اور 95 پنّے برآمد کیے گئے ہیں، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ ممنوعہ ڈور کی تیاری اور فروخت کے معاملے میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے اور اس میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، غیر قانونی ڈور تیار کرنے، فروخت کرنے اور سپلائی کرنے والوں کے خلاف پولیس کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے