اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، 4120 مقدمات درج

29 Oct 2026
29 Oct 2026

(لاہور نیوز) جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے ذریعے شناخت چھپانے والوں کے خلاف لاہور پولیس نے کریک ڈاؤن مزید سخت کر دیا ہے، کارروائیوں کے دوران 4 ہزار 120 مقدمات درج کیے گئے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ 13 روز میں جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف 4 ہزار 21 مقدمات درج کیے گئے جبکہ کارروائیوں کے دوران 3 ہزار 858 موٹر سائیکلیں، 125 کاریں اور 38 دیگر گاڑیاں تحویل میں لے کر متعلقہ تھانوں میں بند کر دی گئیں۔

اعداد و شمار کے مطابق کینٹ ڈویژن میں سب سے زیادہ 1,056 مقدمات درج ہوئے، سٹی ڈویژن میں 902، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 624، ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں 604، صدر ڈویژن میں 541 اور سول لائنز ڈویژن میں 294 مقدمات درج کیے گئے۔

لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی اور جعلی یا غیر نمونہ نمبر پلیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے