اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 631بھکاری گرفتار

30 Oct 2026
30 Oct 2026

(لاہور نیوز) پولیس نے انسدادِ گداگری مہم کے تحت کارروائیاں تیز کرتے ہوئے اکتوبر کے دوران اب تک 631 پیشہ ور گداگروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رواں سال انسدادِ گداگری مہم کے تحت مجموعی طور پر 2 ہزار 297 پیشہ ور گداگر گرفتار کیے جا چکے ہیں، جن میں 2 ہزار 252 مرد اور 45 خواتین شامل ہیں۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی ہدایت پر پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے گداگری کی آڑ میں خواتین اور بچوں کا استحصال کرنے والے مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کو بھیک مانگنے پر مجبور کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔

سی سی پی او نے ہدایت کی کہ گداگری کے منظم نیٹ ورکس اور ان کے سرپرستوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے مؤثر کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے