اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

28 Oct 2026
28 Oct 2026

(لاہور نیوز) ایک روز کی کمی کے بعد عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3500 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 64 ہزار 914 روپے ہو گئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر اضافے سے 4031 ڈالر کا ہو گیا۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 61 روپے بڑھ کر 5854 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے