اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ڈرامے میں شراب نوشی کیوں دکھائی گئی؟ دانش تیمور سے مداحوں کے سوالات

27 Oct 2026
27 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار دانش تیمور اپنے نئے ڈرامے میں شراب نوشی کا منظر دکھائے جانے کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئے۔

ڈرامے میں دانش تیمور کے کردار شاہ داؤد کو شراب نوشی کرتے دکھایا گیا، جس پر متعدد ناظرین نے ناراضی کا اظہار کیا اور پاکستانی ڈراموں میں ایسے مناظر کی عکاسی پر سوالات اٹھائے۔

منظر سامنے آنے کے بعد بعض صارفین نے ڈرامے کے تخلیق کاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا، ایک صارف نے سوال اٹھایا کہ پاکستانی ڈراموں میں بار بار شراب نوشی دکھانے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے۔

کچھ ناظرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ ٹی وی ڈراموں میں اس نوعیت کے مناظر نوجوانوں پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں، جبکہ اس معاملے پر سوشل میڈیا پر مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے